اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! آپ کو صرف اتنا کام کرنا ہے کہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا ہے ۔
جب آپ کسی یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں گے تو اس کا سکرین شاٹ لے کر مجھے سینڈ کرنا ہے ۔
میں نے ایک ایسا سوفٹ ویئر بنایا ہوا ہے جس میں ہر ایک بندے کا سکرین شاٹ ہوگا ۔ جس نے جتنے چینلز کو سبسکرائب کیا ہوگا اس کو اتنا ہی پیسے ملیں گے ۔
اور ایک بات یہ کہ جب آپ کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں گے تو دوبارہ اسے ان سبسکرائب نہیں کرنا ۔ نہیں تو آپ کو پیسے نہیں ملیں گے ۔ اس کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ کلائنٹ (یعنی جس کا یوٹیوب چینل ہے ) ناراض ہو جاتا ہے ۔ کیونکہ اس نے ایک مخصوص رقم دی ہوتی ہے ۔
آپ کو شام سات بجے آن لائن ہونا ہوگا ۔ یہ ایک اچھا وقت ہے کیونکہ شام سات بجے تقریبا سارے لوگ فری ہوتے ہیں ۔
ایک چینل کے سبسکرائب کرنے پر یوزر (وہ آدمی جس نے یوٹیوب چینل سبسکرائب کیا ہے ) کے ڈیٹا میں 2.5 روپے جمع ہو جائیں گے ۔
جب آپ دس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں گے یعنی مجھے دس سکرین شارٹ بھیج دیں گے تو آپ کے ڈیٹا میں پچیس روپے جمع ہو جائیں گے ۔یہ کام بھی سافٹ ویئر کرے گا جو میں نے بنایا ہے ۔
اب آپ یہاں پر سوچ رہے ہوں گے کہ ایک سبسکرائب کرنے کے پر صرف اڑھائی روپے ملیں گے ۔ مگر گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ انشاءاللہ روزانہ 20 سے 30 چینلز آیا کریں گے ۔ جن کو آپ نے سبسکرائب کرنا ہوگا۔ اب سبسکرائب کرنے میں کتنا ٹائم لگتا ہے ایک سبسکرائب کرنے میں صرف دس سیکنڈ لگتے ہیں ۔ یعنی آپ کو روزانہ کے 75 روپے دیے جائیں گے ۔ انشاءاللہ جیسے جیسے کام بڑھے گا تو آپ کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوتا چلا جائے گا ۔
تو امید کرتا ہوں کہ آپ ہمارے بجٹ سے اچھی طرح واقف ہوگئے ہوں گے ۔۔ واسلام
English translation
May the peace, mercy, and blessings of Allah be upon you! All you have to do is subscribe to the YouTube channel. When you subscribe to a YouTube channel, you will have to take a screenshot and send it to me.
I have created software that will have a screenshot of each person. The more channels you subscribe to, the more money you will get.
And one more thing, when you subscribe to your YouTube channel, don't subscribe to it again. Otherwise, you will not get pay. One of the disadvantages of this is that the client (which has a YouTube channel) gets angry. Because he has given a certain amount.
You must be online by 7 p.m. This is a good time because almost everyone is free at seven o'clock in the evening.
Subscribing to a channel will add Rs 2.5 to the data of the user (the person who has subscribed to the YouTube channel).
When you subscribe to ten YouTube channels, that is, send me ten screenshots, you will accumulate Rs. 25 in your data. This will also be done by the software that I have created.
Now you may be thinking that you will get only two and a half rupees for one subscription. But there is nothing to worry about because inshallah 20 to 30 channels will come daily. Which you must subscribe to. How long does it take to subscribe now? It only takes ten seconds to subscribe. That means you will be given Rs. 75 daily. Inshallah, as the workload increases, so will your income.
So I hope you are well aware of our budget. واسلام
Good work but chenal 100 to dain
ReplyDeleteBhai mene prh li hh apki bt sari me ab start krna chahta hu
ReplyDeletePost a Comment
Comment below if you have completed your task